Bahawalpur پچاس کلو میٹر کے فاصلہ پر خیرپورٹامیوالی سے پہلے اڈا اسرانی کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں ـ
خوفناک حادثے میں
اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق دس افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ تیس سے زیادہ
زخمی ہیں ـ
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ریسکیو
آپریشن میں مصروف ہیں، جبکہ شدید زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کرنے کا
عمل جاری ہے ـ
ہسپتال میں ایمرجنسی
نافذ کر دی گئی ہے
خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک
حادثہ , متعدد افراد زخمی ,بس میں سوار غلام شبیر اے ایس آئی جانبحق
بسوں کے أپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا
پولیس کی بھاری نفری ، ریسکیو ادارے موقع پر
موجود
زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری
ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر
پور پولیس نفری کے ھمراہ موجود ،
زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا
جا رہا ہے -
0 Comments